درد زندگی قسط نمبر :- 3

صبح ہوگئی تھی حیا تازہ ہوا کے لیے لان میں آیی خوبصورت لمبے بال ، لمبی ناک ، پنک ہونٹ ، گلابی گال ، ہلکی سی مسکراہٹ اسکے چہرے پے وہ کیسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی ۔۔۔۔
پھولوں کا چھو کر وہ ہلکا سا مسکرا لیتی ۔۔۔۔
وہ صبح کے خوبصورت منزل کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
حیا کے پیپرز ہو چکے تھے اور کل حیا کا ریسلٹ تھا ۔۔۔۔
حیا نے انعم کو کافی کال کی لکین انعم نے اٹینڈ نہیں کی
حیا پریشان ہوگئی
اسنے ناشتہ کر کے انعم کے گھر جانے کا ارادہ کر لیا
ماما سے اجازت لے کے وہ انعم سے ملنے گئی ۔۔۔۔
السلام عليكم انٹی !!
وعلیکم السلام بیٹا !!
کسی ہو بیٹا شازیہ انٹی نے اسے پیار کرتے ہوئے پوچھا ۔۔۔
میں ٹھیک ہوں آپ بتایں انٹی اب آپ کی طبعیت کسی ہے اور انعم کہا ہے ۔۔۔۔
الحمداللہ بیٹا ۔۔۔۔
انعم اپنے کمرے میں ہے آپ اسے مل لو ۔۔۔
اوکے انٹی ۔۔۔۔
حیا انعم کے روم میں آیی تو انعم حیران ہو گئی تم یہاں
حیا شکوہ کرتے ہوئے بولی ہاں یار اب تم کال نہیں اٹینڈ کروگی تو فکر ہوگئی تھی مجھے اسلئے آنا پڑھا ۔۔۔۔
انعم چپ ہو گئی بتا کیا بات ہے حیا کے بہت پوچنھے پر اسنے اپنے آنسوں صاف کرتے ہوئے بتایا ۔۔۔
کے وہ اپنے جس کزن کو بچپن سے لائک کرتی ہے اسکی بات کیسی اور کے ساتھ پاکی ہو گئی اسنے بھی ماما کی بات مان لی کیا بس یہی محبّت تھی جو وہ مجھ سے کرتا تھا ۔۔۔۔
حیا خاموشی سے اسکی بات سننے کے بعد اسے تسلی دیتے ہوئے بولی ۔۔۔۔

کے ہم جانتے ہے اللہ‎ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور پھر بھی ذرا سی آزمائش پے صبر کھو دیتے ہے ۔۔۔ ہم جانتے ہے کے نا قبول ہونے والی دوعاییں آخرت میں کتنی مددگار ہے کے ہم جانتے ہے کے مان پسند دوعا فورآن قبول نہیں ہوتی ۔۔۔ہم جانتے ہے کے نیکی کا صلہ ہمیں رب دیتا ہے لکین پھر بھی امید انسانوں سے لگاتے ہے ہم جانتے ہے کے ہم آزمایں جا رہے ہے لکین پھر بھی اللہ‎ سے شکوہ کرتے ہے ہم جانتے ہے جو مل رہا ہے وہ نصیب میں ہے اور جو نا ملا وہ نصیب میں نہیں لکھا پھر بھی شکوے کرتے ہے ہم سب کچھ جان کر بھی انجان بنتے ہے
حیا کی ہر بات اسکے دل پے لگی حیا نے اسکے آنسوؤں صاف کرتے ہوئے اسے گلے سے لگایا ۔۔۔
آج حیا نے سارا دن انعم کے ساتھ گزارا رات کے ڈنر کے بعد اسکوں ڈرائیور لینے آیا اور وہ گھر چلی گئی ۔۔۔۔
ایک اسکا کل ریسلٹ تھا جسکی وجہہ سے پریشان تھی اور دوسرا وہ انعم کو اس حال میں نہیں دیکھ سکتی تھی ۔۔۔

نول :- جاری ہے
 

Aiman Shah Bangash
About the Author: Aiman Shah Bangash Read More Articles by Aiman Shah Bangash: 14 Articles with 14315 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.