سام سنگ نے ' مصنوعی انسان ' پیش کر دیئے | ویڈیو دیکھیں

 سام سنگ نے سالانہ صارف الیکٹرونکس شو CES2020 میں مصنوعی انسان پیش کر دیئے جو ہو بہو حقیقی انسانوں کی طرح بات کرتے ہیں ،تاثرات کا اظہار کرتے ہیںاور پو چھے گئے سوالوں کا سکینڈوں میں جواب دیتے ہیں۔

کمال ہے سام سنگ کی ذیلی کمپنی اسٹار لیب کا اور ان ویڈیو چیٹنگ ربوٹس کو سام سنگ نے نیون کا نام دیا ہے۔جنس کے لحاظ سے کسی کا نام نتاشا اور کسی کا فرینک ہے۔سام سنگ کا اصرار ہے کہ ان کو مصنوعی انسان یا آرٹیفشل ہیومن قرار دیا جائے۔انکی مزید خصوصیات اور استعمال کے بارے میں ویڈیو دیکھیئے:
 

YOU MAY ALSO LIKE: