"عشق و محبت "

عشق حقیقی و عشق مجازی کا امتزاج اور محبت و عشق کے روحانی و دنیاوی پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے

محبت کیا ہے؟
محبت ایک احساسِ اپنایت ہے۔محبت انسان کو فقط ذاتِ خدا سے ہوتی ہے
باقی سب فریب ہے۔

چونکہ ایک نظریہ کے تحت مخلوقِ خدا جز خدا ہے۔
محبتِ مخلوق محبتِ خدا ہے۔

تو انسان عشقِ مجازی میں بھی متلاشی عشقِ حقیقی ہوتا۔

میرا اس بات پہ کامل ایمان ہے کہ عقلِ انسانی محدودتر ہے۔
اسے احساسات کی منتقلی کے لیے کسی نہ کسی سہارے کی ضرورت پڑتی ہے۔خواہ وہ کوئی بھی ہو۔

میں علیؑ کا ایک قول آپ کے گوشگزار کرانا چاہتا ہوں
"محبت وہ احساس ہے جو تب اجاگر ھوتا جب دو انسانوں کی پسند نا پسند مل جائیں"

یہی احساسِ محبت ہے۔

عشقِ مجازی تو مل جاتا کیونکہ بنتِ حوا کے مزاج کو دل ابنِ آدم ہی پہچان سکتا۔
عظمت رب کی پہچان ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔

؁ابنِ ادم تیرے قسمت پہ قربان جاوں
چاہیے بس ایک مسکراہٹ،دو میٹھے بول
بنتِ حوا کی تو خصلت ہی نرالی ہے
یقین کرے پہلے،بعد میں کرے تول

تحریر من
محمد کیف الحسن
 

Muhammad kaif ul Hassan
About the Author: Muhammad kaif ul Hassan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.