۔ آپ معاشرتی برائیوں کوچھپانہیں سکتے یہ بلکل آپکےچہرہ
کے بدنماداغ کی طرح ہیں جسے روز آئنہ آپکو نہ چاہتے ہوے بھی دکھا دیتا ہے
بلکل اسی طرح مولانا طارق جمیل صاحب نے بھی عوام کو وہ چہرہ دکھانے کی کوشش
کی کہ وہ راہ راست پر آجائیں پر بجائے اسکو اصلاح کا پہلو لیا جاتا انکا ہی
میڈیا ٹرائل شروع کر دیا اور ان سے معافی مانگوائ گئ مجھے بلکل بھی حیرت
نہیں ہوئی۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رہبر کو تم نے رہزن سمجھ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اب رہزن ہی تمھارےرھبر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیو کہ اس معاشرہ
میں بےایمان ۔چور۔ ڈاکو راہتے ہیں ۔میں جاننا چاہتا ہوں یہاں بےایمان کون
نہیں ہے ۔
١۔ کیا گدھے اور کتے کا گوشت بیچنے والا ہے ایمان نہیں ہے ۔
٢۔ کیا مرچ میں بورا میلانے والا ہے ایمان نہیں ہے ۔
٣۔ کیا تربوز میں سکرین میلانے والا ہے ایمان نہیں ہے ۔
۴۔ کیا مردار کی ہڈی اور چربی سے گھی بنانے والا ہے ایمان نہیں ہے ۔
۵۔ کیا بچوں کے دودھ میں بالصفا پوڈر میلانے والا بےایمان نہیں ہے ۔
٦۔ کیا کم تولنے والا بےایمان نہیں ہے ۔
٧۔ کیا جعلی دوا بنانے والا بےایمان نہیں ہے ۔
٨۔ کیا ٢٠ کا ماسک ۵٠ کا بیچنے والا بےایمان نہیں ہے ۔
٩۔ کیا بس کا کرایہ زائد لینے والا بے ایمان نہیں ہے ۔
١٠۔ کیا سٹیل اور ائرن کم تولنے والا بےایمان نہیں ہے ۔
١١۔ کیا مسجد کا چندہ کھانے والا بےایمان نہیں ہے ۔
١٢۔ کیا وہ استاد جوسکول و کالج سے غائب رہے بےایمان نہیں ہے ۔
١٣۔ کیا وہ سرکاری ڈاکڑرجواپنے کلینک کا ٹائم دے وہ بےایمان نہیں ہے ۔
١۴۔ کیا ناکےپر پیسے لینا والا پولیس والا بےایمان نہیں ہے ۔
١۵۔ کیا تھانہ میں پیسے لینا والا پولیس آفیسر بےایمان نہیں ہے ۔
١٦۔ کیا فائل کے ساتھ پیسے لینا والا نائب قاصد بےایمان نہیں ہے ۔
١٦۔ کیاٹینڈرلینےکےلئےپیسےدینےوالابےایمان نہیں ہے ۔
١٨۔ کیا ڑینڈرپاس کرنے کے لیے پیسے لینے والا بےایمان نہیں ہے ۔
١٩۔ کیا جھوٹ بولنے والا وکیل بےایمان نہیں ہے ۔
٢٠۔ کیا بکنےوالا جج بےایمان نہیں ہے ۔
٢١۔ کیا ملک ریاض سے پیسے لینے والا صحافی بےایمان نہیں ہے ۔
٢٢۔ کیا زرد صحافت کرنے والا صحافی بےایمان نہیں ہے ۔
٢٣۔ کیا بےنظیرانکم سپورٹ کے پیسے کھانے والا آفیسر بےایمان نہیں ہے ۔
٢۴۔ کیا وہ ٹیوشن ٹیچر یا مولوی جو بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتا ہے بےایمان
نہیں ہے ۔
٢۵۔ کیا چینی اٹا بلیک کرنے والا بےایمان نہیں ہے ۔
٢٦۔ کیاکسی یتیم مسکین کے پلاٹ پر قبضہ کرنے والا بے ایمان نہیں ہے ۔
٢٧۔ کیا ڈوالپمنٹ کا فنڈ کھانے والا ایم این اے یا ایم پی اے بے ایمان نہیں
ہے ۔@
بےایمان کون نہیں ہے یہاں پر مجھے تو ہر شخص کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ
بےایمانی کرتا نظرآرہاہے۔ کوئ ٹائم کی کوئ پیسے کی اور کوئ جھوٹ کی۔ ریڑھی
والے سے لے کر مل انر تک اور نائب قاصد سےلےکرآفسرتک اپکو عام روٹین میں
بےایمان ملے گا۔ یہ بےایمان لوگ اپکو رمضان عید شبرات اور محرم کے دن میں
بہتات میں نظر اتے ہیں کیو کہ یہی وہ دن ہوتے ہیں جن میں انکی بےایمانی
عروج پر ہوتی ہے ۔اس معاشرہ میں اپکا ایماندار ہونا جرم ہے۔ اصل بات تو یہ
ہے کہ اس معاشرہ میں اسکی عزت ہے اور وہ ہی کامیاب ہے جو لچا ہے۔
' فلاسفر'
|