الیکٹرک ہوائی جہاز --- ایک مرتبہ چارج کی گئی بیٹری میں کتنا سفر؟ ویڈیو

image


بجلی سے چلنے والا ’ای کیراوان‘ طیارہ ایک مرتبہ چارج کی گئی بیٹری کے ساتھ ایک سو اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرک طیارے میں نو مسافر سفر کر سکتے ہیں۔
 


Partner Content: DW

YOU MAY ALSO LIKE: