کئی سال تک وزن کم کرنے کی ناکام کوشش کے بعد خاتون نے کون سے پانچ اصول اپنا کر ایک ہی سال میں 47 کلو وزن کم کر لیا

image
 
زندگی تو سب ہی گزارتے ہیں مگر اس دنیا ميں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ دوسروں کے لیے مثال بن جاتے ہیں- ایسی ہی ایک لڑکی کیا ٹیوسلمین بھی ہیں جن کا تعلق کیلی فورنیا سے ہے اور جس کے والدین کے موٹاپے کے باعث اس کو بھی موٹاپا ورثے میں ملا- بچپن کی گول مٹول سی کیا نے جب جوانی کی حدود میں قدم رکھا تو وہ ایک فربہہ لڑکی میں تبدیل ہو چکی تھیں اور کئی سالوں تک وزن کم کرنے کی کی جانے والی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہو رہی تھیں-
 
زندگی تبدیل کرنے والا مرحلہ
ایک دفعہ جب کیا جہاز میں سفر کر رہی تھیں اور سیٹ بیلٹ کے باندھنے کے مرحلے میں کیا نے یہ محسوس کیا کہ ان کا وزن اب اتنا زیادہ ہو چکا ہے کہ وہ سیٹ بیلٹ بھی نہیں باندھ سکتی ہیں- یہ وقت ان کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب آئندہ زندگی کو کیسے گزارنا ہے اس کے لیے انہیں خود ہی جدوجہد کرنی ہو گی-
 
وزن میں زیادتی کے نقصانات
کیا کا اس موقع پر یہ کہنا تھا کہ وہ اس بات سے واقف تھیں کہ ان کو وزن کی اس زیادتی کے سبب ہائی بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہونے کا شدید خطرہ بھی لاحق ہے کیوں کہ یہ دونوں بیماریاں ان کی خاندان میں موجود تھیں- اس کے علاوہ زندگی کے کئی محاذوں پر اپنے موٹاپے کے باعث وہ شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا بھی شکار رہی ہیں-
 

View this post on Instagram

ONE MONTH. - One entire month of thankfulness. Every day of October (okay, I missed a day) I wrote 10 things I’m thankful for in this little leather journal. - Family. Some days I miss them so much it hurts, but I’m thankful to have a loving family to miss so darn much. - Brent. Especially when he washes the dishes. (Yes, that definitely made it in the journal.) I’m thankful I’ve found a person, MY person, that can make any place feel like home. - Coffee. Stretchy pants. Warm showers. An able body that I sometimes have to try realllllly hard to love. A career I’m passionate about. A dream I believe is worth chasing. - It’s so easy to fixate on the things that frustrate you, discourage you, or drain you in your life. But what about the things that inspire you? Build you up? Make you excited to get out of bed every morning? - Thankfulness tends to be the theme of this new month. But, I challenge you to let it become the theme of your entire life. Be thankful for what you have, be fearless for what you want. What are you most thankful for today? ••• #last90days #thankful #thankfulness #grateful #gratitude #november #journal #dailyroutine #kentucky #dreamchaser #madeformore

A post shared by Kiah Twisselman - Coach Kiah (@kiah_twisselman) on

 
کیا کا اس موقع پر یہ کہنا تھا کہ اپنے موٹاپے کے باعث وہ اپنی پسند کا لباس نہیں پہن سکتی تھیں ان کے دوست بھی ان کے موٹاپے کے باعث ان کو نظر انداز کر دیتے تھے اور زںدگی کے بہت سارے معاملات میں وہ اس موٹاپے کے باعث پیچھے رہتی جا رہی تھیں-
 
وزن کم کرنے کے سفر میں ہونے والی ناکامیاں
کیا کا اس موقع پر یہ بھی کہنا تھا کہ زندگی میں کئی مواقع ایسے بھی آئے جب انہوں نے شدید محنت سے کچھ پاؤنڈ وزن کم بھی کر لیا- مگر اس کے بعد کچھ ہی دنوں میں ذرا سی بے احتیاطی کے سبب یہ وزن دوبارہ سے بڑھ جاتا اور اس سے اتنی مایوسی ہوتی کہ وہ ہمت چھوڑ کر بیٹھ جاتی تھیں-
 
ایک سال میں 47 کلو وزن کم کرنے کا طریقہ
مگر جہاز کے سفر کے بعد کیا نے یہ فیصلہ کیا کہ اب انہوں نے خود کو تبدیل کرنا ہے اور ایسا بننا ہے کہ جو دوسروں کے لیے ایک مثال بن جائے- اس فیصلے کے بعد کیا نے اپنی زندگی کو پانچ اصولوں کے مطابق تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا یہ اصول کچھ اس طرح تھے-
 

View this post on Instagram

What an incredible week at the Super Bowl of the beef industry - the @beefusa #CattleCon20. It was such an honor to serve as an NCBA Marketing Ambassador alongside some of the greatest women I’m lucky enough to call friends! It was a week full of learning, fellowship, inspiration, and networking with over 9,000 cattlemen and women from all across the country and the world. I’m so thankful to have grown up in this incredible industry and to have the opportunity to continue my family’s legacy in my own way. I ran the BEEFIT 5K in preparation for my marathon, got to see myself on the big screen in the opening session promoting beef’s role in a healthy diet, and had the pleasure of being a guest on the Cattlemen’s Call podcast. But the highlight of the week? The people, hands down. Not to mention getting to share this experience with my sweet momma. Hope to see y’all next year in Tennessee!

A post shared by Kiah Twisselman - Coach Kiah (@kiah_twisselman) on

 
1: صبح ایک گھنٹہ پہلے جاگیں
اس اصول کے مطابق کیا نے یہ اصول بنایا کہ وہ روزانہ ایک گھنٹہ جاگتیں اور یہ وقت ان کےاپنے لیے ہوتا- اس وقت میں وہ ورزش کرتیں اور ایمانداری سے اس پورے ایک گھنٹے میں وہ اس بات کی کوشش کرتیں کہ اپنے وزن کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں-
 
2: تیس منٹ تک جسمانی ورزش لازمی کرتیں
تیس منٹ تک لگاتار ایسی ورزش کرتیں جس سے نہ صرف ان کے جسم کے ہر ہر حصے کو حرکت دی جاتی بلکہ اس بات کا اہتمام کیا جاتا کہ جسم کو اس طرح کی ورزش میں مصروف کریں جس سے جسم تھک جائے اور اس سے پسینہ نکلے جو کہ جسم کے ان حصوں سے فاضل چربی کو پگھلانے میں معاون ثابت ہوتا ہے-
 
3: کھانا صرف زںدہ رہنے کے لیے کھائیں
جو لوگ کھانے کے لیے زندہ رہتے ہیں وہ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں جن میں سے موٹاپا بھی ایک بڑا مسئلہ ہے- اس لیے کیا نے کھانے کی وہ تمام اشیاﺀ کو چھوڑ دیا جو کہ اس کے لیے غیر صحت مند تھیں اور وزن میں اضافے کا باعث ہو سکتی تھیں- اس کے بجائے انہوں نے صرف اتنے کھانے پر اکتفا کیا جس سے زندہ رہا جا سکتا تھا- ان کے اس عمل نے ان کے وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کیا-
 

View this post on Instagram

Changing my relationship with food, not falling prey once again to another fad diet I hated, has given me so much more freedom in my life. When it comes to food, my “diet” is about making empowered choices on how best to nourish my body. I feel good knowing that I’m fueling my body with healthy foods that make it feel great while still being able to enjoy the foods I love! Here’s a glimpse into some of my food philosophies: 1. Lose the weight the same way you intend to keep it off. The best diet for you is the one you can stick with for the long haul. Don’t sign yourself up for the fad diet that has you counting down the days until it’s over. 2. There are no “bad” foods, just choices. You can absolutely lose weight while eating chocolate cake, pizza, wine, and whatever other foods you’ve deemed “off-limits” by traditional dieting culture. It’s about HOW we enjoy foods that make them good or bad, not the foods themselves. Balance and mindful moderation are key. 3. Organic, non-gmo, gluten-free, dairy-free, all natural, grassfed, free-range, etc. does not necessarily = healthier. Whatever your preference, focus on eating a variety of whole, nutrient-dense foods regardless of their marketing claims. It’s a privilege to live in a country with a safe food supply and plentiful options. Don’t buy into the hype that you have to spend an exorbitant amount of money on specialty foods to be healthy. My preferred “diet” food? Beef, baby! I love that beef keeps me satisfied, provides 10 essentials vitamins and nutrients, and has a delicious flavor I’ll never grow tired of. As a cattle rancher, I take pride in raising a healthy product that fuels families like mine with a taste that simply can’t be beat. One of our favorite meals in our household is grilled tri-tip with a delicious side salad full of yummy toppings. An occasional glass of Central Coast wine on the side? Don’t mind if I do. Cheers! 🥩🍷

A post shared by Kiah Twisselman - Coach Kiah (@kiah_twisselman) on

 
4: زیادہ پانی پئيں
کیا کا اس حوالے سے یہ کہنا تھا کہ انہوں نے یہ اصول بنایا کہ دن بھر میں بے تحاشا پانی پیا جائے- زیادہ پانی کا استعمال بھی جسم میں سے زہریلے مادوں کے اخراج کے ساتھ ساتھ جمی ہوئی چربی کو پگھلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے-
 
5: ہر روز ان دس چیزوں کو تحریر کریں جن کا شکر ادا کیا جاتا ہے
جسمانی صحت روحانی صحت کے بغیر ناممکن ہے اس لیے کیا نے اپنی زںدگی میں روحانی صحت کے لیے یہ اصول بنایا کہ ہر روز دس ایسی چیزوں کو ضرور قلم بند کرتی تھیں جن کے لیے وہ قدرت کی شکر گزار تھیں- اس سے ان کو روحانی سکون حاصل ہوتا اور ان کی زندگی اور سوچ میں مثبت تبدیلی واقع ہوتی اس عمل سے وزن کم کرنے کے مشکل سفر میں نہ صرف انہیں مدد ملتی بلکہ مایوسی ختم ہونے میں بھی مدد ملتی-
 
لوگوں کے لیے پیغام
پچیس سالہ کیا اس تبدیلی کے بعد نہ صرف لوگوں کے لیے ایک مثال بن گئی ہیں بلکہ اب وہ لوگوں کو باقاعدہ وزن میں کمی کے لیے لیکچرز بھی دیتی ہیں- ان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمیشہ چھوٹے ٹارگٹ رکھیں اور ان کو حاصل کرنے کی کوشش کریں -

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: