بے ضمیر اور سستے دانشور اپنی اوقات میں رہیں

 چائنہ اور isi پاکستانیوں کی جان جو کے
سوشل میڈیا پر سستے دانشوروں اور ملک دشمن عناصر کے اکاؤنٹس نے چند دن میں ہی اک قلعہ بنا لیا ہے کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی صرف بیکار اور بیان دینے کی ماہر ہے بس
چین اک کافر ملک ہو کر بھارت پر حملہ کر کے کامیاب بھی ہو ‏گیا اور علاقہ بھی چھین لیا۔ جبکہ پاک فوج صرف بیان اور ڈرامے بازی کرتی ہے کبھی آدھا گھنٹہ کھڑے ہوگئےیا کبھی اقوام متحدہ میں تقریر کر دی کہ کشمیر ہماراہے
اب آتےہیں وہ بات جسکی دشمن خود تعریف کرتاہے isi کی
ایسے ہی نمبر ون پر نہیں آئی sis ایجنسی یہ دشمن میں گھل مل کر دشمن کو ‏پتا لگے بغیر ہی اسی کی مدد سے اسے ہی تباہ کر ڈالتی ہے۔ اس کی لازوال مثالیں روس اور امریکہ دو سپر پاور کی انہی کی مدد سے انہی کی تباہی انہی کی زبانی سن چکے ہیں۔
اصل میں یہ بات تب سے ہی شروع ہو گئی تھی جب ہانگ کانگ کے مظاہرے اور وینزویلا میں چین روس اور ‏امریکہ آمنے سامنے تھے تب چین نے پاکستان سے مدد مانگی تھی کہ آپ لوگ ہماری مدد کریں پراکسی وار میں کیونکہ یہ بات ساری دُنیا جانتی ہے کہ چین اک کاروباری ملک ہے جنگوں اور لڑائی جھگڑوں سے دور رہتا ہے بس شروع سے اپنی معیشت کو مضبوط بنایا ہے۔

یہ بات بھی دنیا جانتی ہے کہ چین نے ‏کبھی مزاحمت نہیں کی لداخ اور سکم جیسے علاقوں میں یہ چین تب بھی تھا اور آج بھی لیکن اب اک دم سے اسکو سب نے ہیرو بنا ڈالا۔ خیر بات پر واپس آتا ہوں جب چین نے پاکستان سے مدد طلب کی پراکسی جنگ میں تب پاکستان نے اپنے تین اعلیٰ فوجی افسران کو ‏چین بھیجا اور تب سے کبھی دوبارہ ہانگ کانگ کی خبر اور شورشرابہ میڈیا پر سننے کو نہیں ملا۔

چلیں آپ کو یہ بھی بتاتا چلتا ہوں کہ بھارت میں اجیت دوول کو اور را کو کام سونپا گیا ہے کہ پتا کرو چین کے پیچھے کون کیونکہ چین جو آج تک ہمیشہ لداخ میں جھڑپیں کرتا
‏آیا ہے کیسے وہ پورے علاقے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔مودی کی اجیت ڈول سے میٹنگ کی خبر پہلے دے چکے ہیں۔را ایسے نہیں پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف اپنے میدیا کے زریعے پروپیگنڈا کروا رہی۔
اس کے علاوہ مزید باتیں سوشل میڈیا پر ‏ڈیسکس نہیں کی جاتی یہ گمنام شیروں کے پراکسی جنگوں کے عظیم منصوبے ہوتے ہیں۔جن کو لے کر وہ خاموشی سے کھیلتے ہیں۔ایک منصوبہ دشمن بناتا ہے اور ایک اس ملک کے گمنام شہزادے بناتے ہیں اور ان پر تنقید کرنے والوں کو خودی جو مرضی نام دیں لیں۔
وہ تمام دانشور جو
‏ففتھ جنریشن وار میں دشمن کے فیک اکاؤنٹس سے شروع ہونے والے پروپیگنڈا کا حصہ بن کر اپنی ہی فوج کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں۔

ایسے تمام دانشوڑ اپنی اوقات میں رہیں۔فوج تم سے ڈیکٹیشن لینے کی پابند نہیں اور نہ تمہاری مرضی کے مطابق چلنے کی پابند ہے۔اس وجہ سے اپنا منہ بند رکھو
#Comrade

 

Maqsood Ali Hashmi
About the Author: Maqsood Ali Hashmi Read More Articles by Maqsood Ali Hashmi: 171 Articles with 173049 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.