“اچھے شہری بنیں”، “اچھے انسان بنیں”

معاشرے کے ہر فرد کی اصلاح کی سوچ خصوصاً بچوں کو اچھی باتوں کی تلقین ہر باشعور شہری اپنا بنیادی فرض سمجھتا ہے، ہماری ویب پر لکھنے والے ہمارے سینئیر رائٹر جناب سید مسرت علی صاحب کی یہ دونوں کتابیں بڑوں اور بچوں کی تربیت کے لئے بہترین معاون اور راہنما کتابیں ہیں۔ خصوصا بچوں کی تربیت کے حوالے سے چند سال پہلے لکھی جانے والی کتاب “اچھے شہری بنیں” ہر گھر کی اہم ضرورت ہے۔ “اچھے انسان بنیں” اس سال کی بہترین کاوش اور وقت کی اہم ضرورت جو حالات حاضرہ کے معاشرتی و اخلاقی چیلنجوں کے مطابق لکھی گئی ہے-
(بشکریہ ابرار احمد صاحب
بانی
بماری ویب)
Syed Musarrat Ali
About the Author: Syed Musarrat Ali Read More Articles by Syed Musarrat Ali: 181 Articles with 149706 views Basically Aeronautical Engineer and retired after 41 years as Senior Instructor Management Training PIA. Presently Consulting Editor Pakistan Times Ma.. View More