اطلاع برائے فیس بک صارفین

فیس بک کاہونے والا غلط استعمال

ﻣﺠﺮﻣﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﯽ ﭼﺎﻝ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮ لی ﮨﮯ،
ﻭﮦ ﺁﭖ کی ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺳﮯ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻟﮯﮐﺮ آﭘﮑﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮﺁﭘﮑﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺁﭘﮑﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﺭﯾﮑﻮﯾﺴﭧ ﺑﮭﯿﺠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭘﮑﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﻭﮦ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﺭﯾﮑﻮﺳﭧ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ ﻣﻮﺍﺩ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﺮﺍﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ :
اگر آپ کا بھی تعلق ان افراد میں سے ہے تو برائے مہربانی اس کام سے باز آجائے آپ کو چاہیے کہ آپ فیس بک کا مثبت استعمال کریں فیس بک سے آپ ایسا بھی کما سکتے ہیں فیس بک پر آپ لوگوں کو فائدہ پہنچائے نہ کہ نقصان، آپ کو اگر فیس بک کا استعمال کرنا ہی ہے، تو آپ اس کا اچھا استعمال کریں، اس کے لیے آپ کے پاس سب سے پہلا سوال جو ہونا چاہیے وہ کیوں ہے ،کے آپ فیس بک کا استعمال کیوں کرنا چاہتے ہیں، اپنا وقت ضائع کرنے کے لئے یا اس سے لوگوں کو نفع اور خود کو نفع دینے کے لیے ،خدارا اپنے وقت کا اچھا استعمال کریں اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروکار لائیں اور اپنے آپ کو پالش کریں، اپنے آپ سے آگاہ ہوں،بے وقوفوں کی طرح فاروق رکھنے والے لوگوں کی طرح گھنٹوں گھنٹوں فیس بک کا استعمال مت کریں آپ فیس بک سے جتنا زیادہ نفع حاصل کر سکتے ہیں اتنا زیادہ نقصان بھی آپ یہ بات آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنے ساتھ کیا کرتے ہیں۔ اپنا فائدہ یا نقصان۔ آپ اس سے فائدہ حاصل کریں لوگوں کو معلومات مہیا کریں، مثبت سوچ اجاگر کریں، اسلام کے لئے کام کریں پاکستان کے لیے کام کریں اور امت کے لیے کام کریں ،ہماری ذمہ داری انتہائی سخت ہے، اگر ہم اپنی ذمہ داری ادا نہیں کریں گے، توہم بدترین شخص اور اپنے آپ قصوروار ہوں گے۔میرا کام آپ کو پیغام پہنچانا تھا میں نے پہنچا دیا باقی آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں ؟
 

محمد جواد احمد
About the Author: محمد جواد احمد Read More Articles by محمد جواد احمد: 20 Articles with 16816 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.