تصویر میں چھپے جانور یا چیزوں کو تلاش کریں اور ثابت کریں کہ آپ چیل کی نظر رکھتے ہیں

بعض اوقات جانور خود کو اردگرد کے ماحول کے رنگوں میں ڈھالنے کے معاملے میں اتنے ہنرمند ہوتے ہیں کہ ہم تقریباً یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔ اور ایسا ہی کچھ بعض چیزوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے- لیکن ہم یہاں چند ایسی تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں موجود چھپے ہوئے جانوروں یا چیزوں کو تلاش کرنا مشکل نہیں ہے اگر آپ چیل کی نظر رکھتے ہیں- (تصاویر دیکھنے کے بعد درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کیجیے)-
 
image
1- کیا آپ اس تصویر میں کتا دکھائی دے رہا ہے؟-
 
image
2- ممکن ہے آپ کو اس تصویر میں موجود ہئیر بینڈ تلاش کرنے میں کچھ وقت لگے-
 
image
3- گتے کے ڈبوں کے درمیان موجود بلی تلاش کیجیے-
 
image
4- ویسے تو یہ مشکل نہیں ہے لیکن بہت کم لوگ اس تصویر میں موجود بلی کی تلاش کر پاتے ہیں-
 
image
5- اس تصویر میں موجود ایک چھوٹے سے جانور کو تلاش کر کے دکھائیے-
 
image
6- کیا آپ کو اس کپڑے پر کوئی عجیب چیز دکھائی دی-
 
image
7- آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کو اس تصویر میں موجود دھاری دار گلہری دکھائے دیتی ہے یا نہیں؟
 
image
8- اس تصویر میں کہیں تتلی موجود ہے آئیے تلاش کرتے ہیں-
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: