ان تصویروں میں ایک جانور چھپا ہوا ہے اس کو تلاش کریں، اگر آپ نے 10 میں سے 8 نمبر لے لیے تو آپ کامیاب ٹھہرے - جوابات

اگر اس کوئز کے چھ سوالوں میں سے آپ پانچ صحیح جواب دینے میں کامیاب ہو جائیں تو یقینا آپ چیل کی نظر رکھنے والے ہیں
 
image
1: تصویر میں موجود الو یہاں ہے
 
image
2: خرگوش تو بادلوں میں چھپا ہے
 
image
3: لومڑی کو سوتے ہوئے آخر ڈھونڈ ہی لیا
 
image
4: چھپکلی بیٹھی کیوی پر اس کو مت کھائيے گا
 
image
5: درخت کے پیچھے تو دیکھو کیا ہے
 
image
6: بھالو تو ادھر چھپا بیٹھا ہے
 
اپنے حاصل کردہ نمبر کمنٹ میں شئير کر کے سب کو اپنی پروگریس بتائیں
 
اس آرٹیکل کے پہلے حصے پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: