آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں

ہمارے اردگرد موجود چیزیں دیکھنے کے لیے ہماری آنکھیں روشنی پر قابو پا کر اسے الیکٹریکل سنگل میں تبدیل کر کے ہمارے دماغ کو بھیجتی ہیں جس کے بعد ہم مختلف اشیاﺀ کی شکل کو پہچان پاتے ہیں- لیکن یہ پھر بھی ضروری ہے کہ آپ اپنی بینائی کی تربیت کریں اور اسے طاقتور بنائیں- اس سلسلے میں آپ کی مدد کے لیے ہم یہاں چند تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں کوئی نہ کوئی چیز چھپی ہوئی اور تصویر کے ساتھ اس چیز کا نام بھی موجود ہے- آپ چیز کو تلاش کیجیے جو کہ حقیقت میں آپ کی نظر کا امتحان بھی ہے- (تصاویر دیکھنے کے بعد درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کیجیے)-
 
image
کیا آپ کو اس خوبصورت طوطے کی تصویر میں کہیں پانی کی بوتل دکھائی دے رہی ہے؟ ذرا تلاش کر کے دیکھیں
 
image
ان دو معصوم بندروں کی تصویر میں ورزش کے لیے استعمال ہونے والے ڈمپل بھی موجود ہیں-
 
image
اس شیر کو سونے کے لیے اپنے تکیے کی تلاش ہے آپ مدد کر کے دیکھیں شاید آپ کو تکیے مل جائیں-
 
image
اس تصویر میں صرف دلکش رنگ کی مالک ایک مچھلی ہی نہیں بلکہ جھاڑ پونچھ کے لیے استعمال ہونے والا ایک ڈسٹر بھی موجود ہے-
 
image
اس بھیڑیے نے ایک ہتھوڑا چھپا رکھا ہے جو آپ کو تلاش کرنا ہے-
 
image
لوگ کہتے ہیں کہ اس عقاب نے ایک لیموں کو چرایا آپ تلاشی لے کر دیکھیں کیا آپ کو ملتا ہے؟
 
image
یہ چیتا نہیں چاہتا ہے کہ آپ اس کی کتابیں تلاش کریں-
 
image
اس سانپ نے کچھ مزیدار قسم کی میٹھی چیزیں چھپا رکھی ہیں-
 
image
گینڈے کے اٹھنے سے پہلے ہی گھڑی تلاش کر لیں-
 
image
کیا آپ کو اس خوبصورت مور کی تصویر میں کہیں بالٹی دکھائی دے رہی ہے؟
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: