کراچی کی سلاوٹ برادری، سنگ تراشی کی روايت کی امين

image
 
پاکستان کے جنوبی شہر کراچی ميں کئی عمارتيں اپنے منفرد طرز تعمير اور خوبصورتی کے ليے جانی جاتی ہيں۔ خوبصورت سنگ تراشی سے مزین یہ حسین عمارات مارواڑی سلاوٹ برادری سے تعلق رکھنے والے انتہائی ماہر معماروں کے ہاتھوں تعمیر ہوئیں۔
 
 
Partner Content: DW
YOU MAY ALSO LIKE: