|
|
مسکراہٹ انسانی شخصیت کا آئينہ ہوتی ہے ۔ مشہور شخصیات اپنی مسکراہٹ کو
مؤثر بنانے کے لیے اس کی باقاعدگی سے مشق کرتے ہیں- یہی وجہ ہوتی ہے کہ
کیمرے کے سامنے ان کی مسکراہٹ اتنی دلکش نظر آتی ہے کہ ان کے چاہنے والے اس
سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپ کا ایک امتحان لیں گے
جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ آپ اپنی پسندیدہ شخصیات کو ان کی مسکراہٹ سے
پہچانتے ہیں یا نہیں ۔ سو فی صد نمبر حاصل کرنے والے افراد بہترین مشاہدے
کے حامل قرار پائيں گے- |
|
1: پہلی مسکراہٹ |
یہ مسکراہٹ مشہور پاکستانی اداکارہ کی ہے جو کہ اپنی معصومیت کے سبب بہت
پسند کی جاتی ہیں اور حالیہ دنوں میں ان کا ایک ڈرامہ ناظرین میں تیزی سے
مقبول ہو رہا ہے- |
|
|
2: دوسری مسکراہٹ |
یہ مسکراہٹ بھی لوگوں کی دلپسند اداکارہ کی ہے جو کہ
اگرچہ شادی کے بعد سے کم کم نظر آرہی ہیں لیکن ان کی مقبولیت میں کسی صورت
کمی واقع نہیں ہوئی ہے- |
|
|
3: تیسری مسکراہٹ |
یہ مسکراہٹ مقبول ترین کھلاڑی کی ہے جو کہ صرف پاکستان
ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں - |
|
|
4: چوتھی مسکراہٹ |
یہ مسکراہٹ پاکستان کے نوجوان سیاسی رہنما کی ہے جن کی
شادی کی خبر کے بارے میں جاننے کے لوگ شدت سے منتظر ہیں- |
|
|
5: پانچویں مسکراہٹ
|
یہ مسکراہٹ نوجوان اداکار کی ہے جو کہ نہ صرف پاکستان
بلکہ ہالی ووڈ کے اسٹیج پر بھی اپنے جلوے دکھا چکے ہیں- |
|
|
چھٹی مسکراہٹ |
ان اداکارہ کی مسکراہٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ
صرف لبوں سے نہیں بلکہ دل سے مسکراتی ہیں- |
|
|
ان کے
جوابات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں اور جانچیں کہ آپ کا مشاہدہ کتنا درست
ہے- |