ناقابل یقین ٹرانسپلانٹ، مریض کو جینے کا دوسرا موقع مل گیا

image
 
جو ڈیمیو دنیا کا پہلا مریض ہے جس کے چہرے اور ہاتھوں کا ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے۔ اس سرجری نے جو ڈیمیو کو اپنی زندگی جینے کا دوسرا موقع فراہم کیا ہے۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: