ان دونوں تصاویر پر غور کریں، اگر آپ ذہین ہیں تو کم ازکم تین فرق تو تلاش کر ہی لیں گے

ذہین لوگوں کی سب سے بڑی خاصیت ان کا مشاہدہ ہوتی ہے۔ وہ ایک نظر میں نہ صرف چیزوں کو اندر تک دیکھ لیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی یادداشت میں وہ چیزیں نہ صرف رہ جاتی ہیں بلکہ وہ ان کو اپنے دماغ میں جانچ بھی لیتے ہیں۔ اپنی ان صلاحیتوں کو جانچنے کا بہترین ترین طریقہ بار بار اپنے قوت مشاہدہ کا امتحان لینے سے ہوتا ہے جس کو اس طریقےسے بڑھایا جا سکتا ہے- ایسا ہی ایک ٹیسٹ ماہر نفسیات کے مطابق کسی بھی فرد کی ذہانت کو ٹیسٹ کرنے کا بہترین طریقہ ہے-
 
تصویروں میں فرق تلاش کریں
 
image
1: اس تصویر میں سے صرف دو فرق تلاش کریں
 
image
2: اس تصویر میں سے صرف دو فرق تلاش کریں
 
image
3: اس تصویر میں سے تین فرق تلاش کریں
 
image
4: اس تصویر میں سے تین فرق تلاش کریں
 
image
5: اس تصویر میں سے چار فرق تلاش کریں
 
image
6: اس تصویر میں سے تین فرق تلاش کریں
 
image
7: اس تصویر میں سے تین فرق تلاش کریں
 
image
8: اس تصویر میں سے تین فرق تلاش کریں
 
اگر ان تصاویر میں سے تمام فرق آپ تلاش کرنے میں کامیاب ہو جائيں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں لیکن اگر آپ صرف آدھے فرق ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اپنے قوت مشاہدہ کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے-
 
صحیح جوابات کے بارے میں جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
YOU MAY ALSO LIKE: