کچھ بچوں کی شرارتوں سے تو شیطان بھی پناہ مانگنے پر مجبور ہو جاتا ہے، کیا آپ کے بچے بھی اتنے ہی شریر ہیں؟

بچے شرارت نہ کریں تو پھر وہ بچے کہلائے جانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ لیکن بعض بچوں کی شرارتیں شیطان کو بھی پناہ مانگنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ مگر یہ بات ہم سب ماننے پر مجبور ہیں کہ بچے جتنا بھی نقصان کر لیں لیکن ان کی شرارتوں پر پیار آتا ہے ایسی ہی کچھ پیار بھری شرارتوں کی جھلک آج ہم آپ کو دکھائيں گے-
 
image
1: ماما دیکھیں میں نے کیا کر دیا
 
image
2: میں اس کرسی میں پھنس گئی کوئی نکالے گا مجھے
 
image
3: یہ شرارت تو سب ہی نے اپنے بچپن میں کی ہوگی
 
image
4: ماما میں نے میک اپ کر لیا اب چلیں
 
image
5: مچھلی جل کی رانی ہے جیون اس کا پانی ہے
 
image
6: ایسا کس کس کے گھر میں ہو چکا ہے
 
image
7: فریج کو ٹھنڈی الماری سمجھنے والا
 
image
8: اتنے بڑے پاؤں ہو گئے
 
بچوں کی یہ شرارتیں ان پو پیار اور بھی بڑھا دیتی ہیں کمنٹ میں آپ بھی اپنے بچوں کی ایسی شرارتیں شئير کریں تاکہ سب دیکھ سکیں
YOU MAY ALSO LIKE: