آج پاپا کو اپنے ہاتھ کی چائے پلاؤں گا۔۔۔ساحر لودھی کی اپنے والد سے محبت
|
|
ساحر لودھی سالوں سے میزبانی کی دنیا پر راج کر رہے ہیں۔۔۔انہوں نے اپنے
شوز میں ہمیشہ کوشش کی ہے کوئی ٹرینڈ قائم کرنے کی اور ابھی بھی مارننگ شوز
کی دنیا پر راج کر رہے ہیں۔۔۔ |
|
کرونا کے دنوں میں انہوں نے اپنے والدین کی صحت کا خاص خیال رکھا۔۔۔اور
والدین بھی ساحر کی پیاری باتوں پر بہت خوش ہوتے ہیں۔۔۔ساحر لودھی نے بنائی
ایک خاص چائے دار چینی کے ساتھ ڈھابے والی پتی اور دودھ کے ساتھ۔۔۔ |
|
|
|
اس چائے بنانے میں ان کی مدد کی ان کی بہن شائستہ لودھی نے لیکن ساحر لودھی
کے پاپا کے چہرے پر واضح تھا کہ ساحر اپنی کوشش میں ناکام ہو چکے ہیں- |
|
|
|