امتحان: ان تصاویر میں چھپی چیزیں تلاش کریں اور ثابت کریں کہ آپ کی نظر عقاب سے بھی زیادہ تیز ہے

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایسی گہری نظر رکھنے والے کہلاتے ہیں جن کی توجہ سے کوئی چیز نہیں بچتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کے پاس ایک راڈار ہے جو چھوٹی سے چھوٹی چیز کا بھی پتہ لگاتا ہے۔ آج ایسے ہی لوگوں سمیت دیگر افراد کے لیے امتحان ہے کہ مندرجہ ذیل میں موجود تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کر کے دکھائیں اور ثابت کریں کہ آپ کی نظر عقاب سے بھی زیادہ تیز ہے- (درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کریں)-
 
image
کیا آپ اس تالاب میں چھپے مینڈک کو تلاش کرسکتے ہیں؟
 
image
تھوڑی سی کوشش کر کے اس سمندری گھاس کے درمیان موجود جیلی فش کو تلاش کریں-
 
image
ان جاپانی لیمپ کے درمیان ایک اور چیز بھی چمک رہی ہے کیا آپ کو نظر آئی؟
 
image
خرگوشوں کے اس ہجوم میں ایک چوہا بھی ہے-
 
image
کوئی بتا سکتا ہے کہ ان زرافوں کے بیچ میں چیتا کہاں چھپا ہوا ہے؟
 
image
چھپے ہوئے ستارے کو تلاش کیجیے-
 
image
رنگ برنگے طوطوں کے درمیان گرگٹ کو تلاش کریں-
 
image
ان پانڈا کے درمیان پینگوئین کونسی ہے؟
 
image
پانی میں تیرتی ان بطخوں کے درمیان صابن تلاش کریں-
 
image
یقیناً ان چابیوں کے درمیان گھنٹی کو تلاش کرنا آسان کام نہیں ہے-
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: