یہ تو 123 سال پرانا ہے لیکن آج بھی کارآمد ہے، دنیا کی 8 قدیم ترین چیزیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود قابلِ استعمال ہیں

قدیم چیزیں ہم میں سے بہت سے لوگوں کو متوجہ کرتی ہیں، اور اگر یہ استعمال کے قابل بھی ہوں تو ان سے دوگنا لطف آتا ہے۔ جیسا کہ ہمارے آج کے آرٹیکل میں دکھائی جانے والی چند قدیم ترین چیزیں ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی قابلِ استعمال ہیں-
 
image
یہ 82 سال پرانی قینچی ہے جس کی دھار آج بھی تیز ہے-
 
image
1940 کی الارم کلاک جو آج بھی کارآمد ہے اور پہلے دن کی طرح اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے-
 
image
1902 میں بنایا جانے والا یہ بلب ایک صدی سے زائد عرصہ یعنی 123 سال گزرنے کے باوجود آج بھی روشنی پھیلا رہا ہے-
 
image
1973 میں بنایا جانے والا ایک کوٹ جو تقریباً 50 سال گزرنے کے باوجود قابلِ استعمال ہے-
 
image
پینا سونک کمپنی کا 1970 کا الارم کلاک جو کہ ایک ریڈیو بھی ہے اور طویل عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی کام کر رہا ہے-
 
image
واقعی پہلے دور کی اشیاﺀ پائیدار ہوتی تھیں- 1940 میں بنایا جانے والا مکسر جو 80 سال گزرنے کے بعد بھی قابلِ استعمال ہے-
 
image
یہ جیبی گھڑی ہے جو 1892 سے تعلق رکھتی ہے- اس ڈیزائن اس کے دور کی عکاسی کرتا ہے-
 
image
80 کی دہائی ایک بریسلٹ جس کی چمک دمک آج بھی ویسی کی ویسی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: