صحیح وقت پر صحیح کلک٬ 12 دلچسپ تصاویر جو بہترین لمحات میں کھینچی گئیں

موبائل میں کیمرے کی سہولت آجانے سے اب تصویریں لینا بہت آسان ہوگیا ہے۔ بس جھٹ موبائل نکالا اور فوراً تصویر بنالی۔ دنیا بھر میں ایک دن میں لاکھوں کروڑوں تصاویر کھینچی جاتی ہیں۔ نیچے ہم آپ کے لئے ایسی دلچسپ تصاویر کا مجموعہ لے کر آئے ہیں جو ایسے وقت پر کھینچی گئیں جب انہوں نے ایک انوکھا ہی روپ دھار رکھا تھا۔
 
image
1- برف پگھلنے کے دوران جب ایک موقع پر برف نے دل شکل اختیار کرلی تو فوٹوگرافر نے اس قیمتی لمحے کو ہمیشہ کے لیے اپنے کیمرے میں قید کر لیا
 
image
2- شہد کی مکھی کو پکڑتے ہوئے آنکھوں میں مکھی کا عکس جو آنکھوں کو سنہرہ بنا رہا ہے
 
image
3- نوڈلز نامی بلی جو حیرت سے کسی چیز کو دیکھ رہی ہے۔ خوش قسمتی سے ٹھیک اسی لمحے اس کی مالکن نے یہ دلچسپ تصویر بنالی-
 
image
4- ایسا پودا جو خودبخود سائیڈواک کے طور پر اگ رہا ہے
 
image
5- وہ حسین لمحہ جب تصویر بنوانے کے دوران ایک پرندے نے اڑان شروع کردی
 
image
6- کافی میں دودھ ڈالتے ہوئے دو آنکھیں بنتی نظر آرہی ہیں۔ تصویر کھینچنے والا اس تصویر کے لئے یقیناً داد کا مستحق ہے-
 
image
7- برف کے ٹکڑے پر "nike" کا لوگو۔ اس سے پہلے برف پگھلتی اس کی تصویر بنا کر ہمیشہ کے لیے اس منظر کو محفوظ کرلیا گیا
 
image
8- سورج ڈھلنے کا منظر اور ڈولفن کی شرارتیں اس تصویر کو چار چاند لگانے کے لیے کافی ہیں
 
image
09- ایسی بلی جو ہمیشہ ایک ٹانگ لٹکائے رکھنا پسند کرتی ہے
 
image
10- کون یقین کرے گا کہ تصویر کا یہ منظر پہلے سے طے شدہ نہیں بلکہ اتفاقیہ ہے
 
image
11- موزے میں پھنسا یہ گلابی ریشہ خوبصورت فلیمنگو کی طرح دِکھ رہا ہے
 
image
12- آسمان، سمندر کی لہر اور سورج کا حسین امتزاج۔
YOU MAY ALSO LIKE: