وہ 8 دلچسپ چیزیں جو ثابت کرتی ہیں ائیرپورٹس کی دنیا ساری دنیا سے منفرد ہے

ہوائی اڈوں کے بارے میں جو چیز ہم سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں وہ ایک خاص ماحول کا احساس ہے۔ اپنی پرواز کا انتظار کرتے ہوئے آپ ہمیشہ بہت سی دلچسپ اور حیرت انگیز چیزوں کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ اور یہ مشاہدہ یقیناً آپ کے لیے یادگار ثابت ہوسکتا ہے-
 
image
پیزا بھی ائیرپورٹ سیکورٹی کلئیرنس کے بغیر سفر نہیں کرسکتے-
 
image
یہ انوکھی گھڑی ایمسٹرڈیم کے ائیرپورٹ پر نصب ہے جو آرٹ کا ایک بہترین نمونہ ہے-
 
image
ایک بزرگ ائیرپورٹ پر ویڈیو گیم Age of Empires سے لطف اندوز ہوتے ہوئے-
 
image
ائیرپورٹ کے واش روم میں 4 مختلف قسم کے ہینڈ ڈرائیر کی تنصیب- شاید مسافروں کی پسند کا خیال رکھا گیا ہے-
 
image
سنگاپور ائیرپورٹ پر مسافر اس سلائیڈ کے ذریعے تفریحی انداز میں بھی ٹرمینل گیٹ تک پہنچ سکتے ہیں-
 
image
سیول کے Incheon ائیرپورٹ پر موجود مددگار روبوٹ جو مسافروں کو فلائٹ سے متعلق تمام معلومات فراہم کرتا ہے-
 
image
یہ تصویر بھی Incheon ائیرپورٹ کی ہے جس سے آپ اس ائیرپورٹ کی خوبصورتی اور دلکشی کا اندازہ لگا سکتے ہیں-
 
image
یہ سڈنی ائیرپورٹ پر موجود میکڈونلڈ ہے جس کا کچن ٹاپ فلور پر ہے اور وہاں سے کسٹمرز کا آرڈر کچھ اس طرح نیچے آتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: