'بچپن میں مزدوری کی، مارشل آرٹس خود سیکھ کر 21 ورلڈ ریکارڈ بنائے' 21 ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پاکستانی نوجوان

image
 
کچھ لوگوں کے لیے کسی چیز کا جنون ان کی زندگی کا مقصد بن جاتا ہے اور وہ مشکلات کے باوجود اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی کہانی ہے لاہور کے فرحان ایوب کی جنہوں نے بچپن میں مزدوری کرتے ہوئے مارشل آرٹس سیکھا اور پھر 21 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کیے۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔
 
 
Partner Content: VOA Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: