شادی کی خوشی میں انگوٹھی کہیں گم گئی ہے ذرا مدد کیجیے، ان 10 تصاویر میں چھپی اشیاﺀ تلاش کر کے ثابت کریں کہ آپ کی نظریں کمزور نہیں

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایسی گہری نظر رکھنے والے کہلاتے ہیں جن کی توجہ سے کوئی چیز نہیں بچتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کے پاس ایک راڈار ہے جو چھوٹی سے چھوٹی چیز کا بھی پتہ لگاتا ہے۔ آج ایسے ہی لوگوں سمیت دیگر افراد کے لیے امتحان ہے کہ مندرجہ ذیل میں موجود تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کر کے دکھائیں اور ثابت کریں کہ آپ کی نظر عقاب سے بھی زیادہ تیز ہے- (درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کریں)-
 
image
کیا آپ اس تصویر میں لڑکے کو اس کا جوتا تلاش کر کے دے سکتے ہیں؟
 
image
تصویر میں موجود ایسی چھتری تلاش کیجیے جس کا مالک موجود نہیں ہے
 
image
تصویر میں فوٹوگرافر تلاش کرنے میں ہماری مدد کیجیے
 
image
شادی کی اتنی جلدی تھی کہ انگوٹھی ہی کھو دی آپ کوشش کیجیے شاید مل جائے
 
image
سمندری مخلوق کے درمیان خزانہ چھپا ہے کیا آپ کو نظر آیا؟
 
image
کیا آپ کو ان درختوں کے درمیان کہیں الو دکھائی دے رہا ہے؟
 
image
ذرا دیکھیے تتلی کہاں ہے؟
 
image
اس تصویر میں کہیں ہرن چھپا ہوا ہے آپ بھی تلاش کیجیے
 
image
کیا آپ ٹیچر کو ان کی عینک تلاش کر کے دے سکتے ہیں؟
 
image
تالاب میں خوفناک مگرمچھ موجود ہے نظر بچا کر گزریے گا
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: