دنیا کے سب سے خطرناک جنگل میں کیا ہورہا ہے؟

image
 
یہ دنیا کے خطرناک ترین جنگلوں میں سے ایک ہے۔ یہاں بھتہ خوری، منشیات اور سمگلنگ کے ساتھ ساتھ موت کا بھی خطرہ ہے۔ لیکن پھر بھی ہر سال ہزاروں افراد جان کی بازی لگا کر اسے پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ پانامہ اور کولمبیا کی سرحد پر آخر ہو کیا رہا ہے؟
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: