کیا واقعی اس بچے کا دھڑ بڑوں جیسا ہے؟ 10 تصاویر جو پہلے آپ کو الجھا دیں گی لیکن پھر آپ حیران رہ جائیں گے

ہم اکثر سنتے ہیں کہ بعض اوقات کچھ عام سی چیزوں کو دیکھ کر بھی انسان چونک جاتا ہے- اور یہ واقعی بہت بڑی حقیقت ہے جس کی مثالیں ہمیں صرف خاص مواقع پر ہی نہیں بلکہ اپنی عام زندگی میں بھی ملتی ہیں- ایسی ہی چند دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر ہم یہاں پیش کر رہے ہیں جن میں موجود عام سی چیزوں کو دیکھ کر سب سے پہلے کسی اور چیز کا ہی خیال آتا ہے-
 
image
1- گھبرائیے نہیں۔ اس بچے کی ٹانگیں لمبی نہیں ہوئیں بلکہ اس بچے کے دوسری جانب ایک بڑے کی ٹانگیں ہیں
 
image
2- سوکھی ہوئے درخت کی ٹہنیوں کا عمارت پر پڑتا سایہ جو ایسا ظاہر کرتا ہے جیسے کوئی ہرا بھرا درخت ہو
 
image
3- یہاں کوئی حادثہ نہیں ہوا بلکہ محض کیمرے کے رخ کا کمال ہے
 
image
4- کھڑکی پر کمرے کے روشندان کے عکس کا حسین امتزاج
 
image
5- یہ نہ ختم ہونے والا کنٹینر نہیں بلکہ دیوار ہے
 
image
6- شیشے کی کھڑکیوں سے بنی دیوار جو دراصل ایک مکمل عمارت ہے
 
image
7- رنگین کھڑکی جو گہرے سمندر کا منظر پیش کررہی ہے۔
 
image
8- کوئی یقین کرسکتا ہے کہ یہ آسمان نہیں بلکہ گاڑی کی چھت پر آسمان کا عکس ہے؟
 
image
9- شدید سردی میں بطخ کے بچے ایک دوسرے سے جُڑ کر پھول جیسے لگ رہے ہیں
 
image
10- غور سے دیکھیں یہ شخص کشتی کے اندر ہے، بار نہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE: