|
|
کہتے ہیں کہ بال جب ختم ہونا شروع ہوتے ہیں تو خود اعتمادی بھی آہستہ
آہستہ ساتھ چھوڑ دیتی ہے اور انسان کو یہ احساس شروع ہوجاتا ہے کہ کوئی
کمی اس کی شخصیت میں موجود ہے۔۔۔بال گرنے کا علاج یوں تو بہت سارے
طریقوں سے کیا جاتا ہے لیکن دیسی طریقوں سے اسے کافی پسند کیا جاتا ہے۔۔۔ |
|
یوں تو مارکیٹ میں کئی تیل موجود ہیں لیکن آج کل ایس ایل بیسکس کے ادرک کے
تیل کو ان افراد میں کافی پسند کیا جارہا ہے جن کے بال بہت تیزی سے گر رہے
ہیں اور وہ گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں۔۔۔ |
|
|
|
معروف ڈاکٹر شائستہ لودھی کے صاحبزادے شافع لودھی کافی وقت سے آرگینکس کی
دنیا میں مختلف پراڈکٹس لاتے رہتے ہیں اور اب تو آرگینک میک اپ بھی لے آئے
ہیں لیکن ان کی کمپنی کے خاص تیل نے کافی دھوم مچا دی ہے۔۔۔ |
|
اس تیل کو انڈسٹری میں بھی کئی شوبز ستارے استعمال کر رہے ہیں اور بہترین
نتائج حاصل کر رہے ہیں۔۔۔شافع لودھی کا خود بھی یہ کہنا ہے کہ وہ اس تیل کو
کافی عرصے تک خود بھی استعمال کرتے رہے اور فوائد اور مختلف تحقیقات سے
مطمئن ہونے کے بعد اسے متعارف کروایا گیا۔۔۔ |
|
|
|
ویسے تو بالوں میں جلدی سفیدی آنے کے مسائل کے حل کے لئے ان کا آملا تیل
بھی کافی شہرت حاصل کر رہا ہے لیکن اس ادرک کے تیل نے شوبز ستاروں کو حیران
کردیا۔۔۔کنزہ ہاشمی نے بھی اس تیل کو لگایا اور کیونکہ اداکارائیں بالوں
میں ڈرائیر بہت استعمال کرتی ہیں اس لئے ان کے بال گرنا شروع ہوجاتے
ہیں۔۔۔لیکن یہ جادوئی تیل ایسے بالوں کو بھی بھا گیا۔۔۔ |