اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟ 6 تصویری پہیلیوں کا جواب دیں اور ثابت کریں کہ آپ ایک ذہین دماغ کے مالک ہیں

دماغ کی ورزش بھی جسم کی ورزش کی طرح انتہائی اہم ہے-، اور یہ ہمیں مختلف تحقیق سے بھی پتہ چلتا ہے کہ ذہن کو چاک و چوبند اور متحرک رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ آپ کے دماغ کے لیے پہیلیاں بہترین ورزش ثابت ہوسکتی ہیں کیونکہ آپ جوابات جاننے پر توجہ دیتے ہیں۔ ان مندرجہ ذیل تصویری پہیلیوں کو آزما کر آپ اپنے دماغ کو صحت مند اور تیز کرسکتے اور جوابات کی صورت میں یہ بھی دیکھیں کہ آپ کتنے صحیح ہیں۔ (تصاویر دیکھنے کے بعد درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کیجیے)-
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس نمبر کی ڈوری کے ساتھ کیلا بندھا ہوا ہے؟
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟
 
image
ان تینوں میں سے اس تصویر کا حقیقی معنوں میں مصور کون ہے؟
 
image
ان دونوں میں سے جھوٹ کون بول رہا ہے؟ دونوں دیوار پر موجود گرافٹی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہے ہیں-
 
image
ان دونوں کے درمیان سواری کی رقم کی ادائیگی کا جھگڑا ہے- کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان دونوں میں سے اس اسکوٹر کا استعمال کس نے کیا ہے؟
 
image
کس نمبر کے گلاس میں پانی کی مقدار زیادہ ہے؟
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: