دنیا کی 10 ایسی حیران کن تصاویر جو اپنی داستان سنانے کے لیے لفظوں کی محتاج نہیں

اس دنیا میں بہت خوبصورتی ہے، اور اسے دیکھنے کے لئے ہم سب کی آنکھیں موجود ہیں۔ لیکن بعض اوقات، ایک باصلاحیت فوٹوگرافر کی نگاہیں ہمارے سامنے دنیا کو انتہائی حیرت انگیز اور دلچسپ زاویوں کے ساتھ ظاہر کرتی ہیں۔ ایسے ہی ایک جاپانی فوٹوگرافر ریوسوک کوسیوج اپنے کیمرے کے ذریعہ ایشیاء کی دلچسپ سادگی، ہم آہنگی اور خوبصورتی کو ظاہر کیا ہے، اور ان کی تصاویر حیران کن نتائج لیے ہوئے ہیں اور انہیں اپنے اندر موجود منظر کی وضاحت کے لیے لفظوں کے سہارے کی ضرورت نہیں۔
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: