اس ٹی شرٹ میں کتنے سوراخ ہیں؟ 8 ایسی تصویری پہیلیاں جن کے جواب کی تلاش میں رات گزر جائے گی

بعض تصویری پہیلیوں کے جواب کی تلاش بھی ایک دلچسپ مشغلہ ہوتا ہے کیونکہ بظاہر یہ پہیلیاں جتنی آسان معلوم ہوتی ہیں لیکن حقیقت میں اتنی ہی مشکل ہوتی ہیں- مگر اس طرح کے کھیل اور کوئز آپ کے دماغ کی طاقت کو جانچنے اور بڑھانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو تفریح بھی ​​فراہم کرسکتے ہیں۔ ایسی ہی 8 تصویری مندرجہ ذیل میں بھی موجود ہیں جن کے جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس ٹی شرٹ میں کتنے سوراخ ہیں؟
 
image
ذرا بتائیے کہ یہاں کتنے تربوز موجود ہیں؟
 
image
کیا آپ تصویر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ کونسی سبزی کی بات ہورہی ہے؟
 
image
برف باری والے دن چوری کی واردات ہوئی تھی، لیکن سب نے دعویٰ کیا کہ وہ گھر پر ہی تھے۔ لیکن ان میں سے ایک شخص جھوٹ بول ہورہا تھا۔ بتائیے کون ہے؟
 
image
تصویر دیکھ کر بتائیے کونسا فرد اکیلا نہیں رہتا؟
 
image
کوئی سی 3 بالز کا استعمال کر کے درست جواب یعنی 30 نمبر کے نتیجے تک پہنچیے-
 
image

ان تینوں خواتین میں سے بلی کی مالک خاتون کونسی ہے؟ جبکہ تینوں کا دعویٰ ہے کہ وہ مالکن ہیں-

 
image
کیا آپ جانتے ہیں کہ کونسی خاتون کی بالٹی میں زیادہ پانی بھرا ہوا ہے؟
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: