اس تصویر میں طوطا کہاں ہے؟ ان 8 تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کریں اور جانیں آپ کی نظر کتنی تیز ہے؟

دنیا عجیب چیزوں سے بھری ہوئی ہے، اگر ہم قریب سے دیکھیں تو ہمیں یہ چیزیں حیرت میں ڈال سکتی ہیں۔ یقیناً ہر ایک میں اس طرف توجہ دینے کا ہنر نہیں ہوتا ہے، اور اکثر ان چیزوں کی طرف بھی نہیں جو ہمارے سامنے ہوتی ہیں۔ درحقیقت اس سب کے لیے آپ کی نظروں کا تیز ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ آپ میں موجود مشاہدے اور توجہ کی صلاحیت کا- تاہم ہم چند تصویروں کی مدد سے آپ میں مشاہدے کی صلاحیت کو کسی حد تک بہتر بناسکتے ہیں اور ساتھ ہی آپ اپنی نظروں کا امتحان بھی دے سکتے ہیں- مندرجہ ذیل میں موجود ان 8 تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کریں اور جانیں آپ کی نظر کتنی تیز ہے؟ جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
اس تصویر میں کیا آپ کتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟
 
image
ذرا بتائیے کہ پیک شدہ گفٹ کہاں ہے؟
 
image
یہ بچے سانٹا کلاز کو تلاش کر رہے ہیں-
 
image
گمشدہ چابی تلاش کیجیے اور دروازہ کھولیے-
 
image
اس بچی کا موزہ کھو گیا ہے کیا آپ ڈھونڈ سکتے ہیں؟
 
image
کیا آپ اس تصویر میں موجود چوہا تلاش کر سکتے ہیں؟ ذرا جلدی کہیں بلی پہلے نہ پہنچ جائے-
 
image

انگریزی کا گمشدہ حرف E تلاش کیجیے-

 
image
طوطا کہاں ہے جو پنجرے سے نکل کر کہیں اڑ گیا ہے؟
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: