ضیاء القرآن سے ۔ قسط ٢٥ و آخری

اس عاجز و گناہ گار نے پچھلی ٢٤ قسطیں پیش کر کے اپنی سی کوشش کی تاکہ تبلیغ کا حق کسی حد تک ادا ہو سکے۔ قرآن مجید فرقان حمید دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ‘ جو دلوں کے بند دریچے کھول دیتی اور ان کے زنگ بھی صاف کر دیتی ہے ‘ بشرطیکہ اسے پورے خلوص و توجہ سے پڑھا ‘ سمجھا اور عمل کیا جائے ۔ یہ کتاب انسان کی قبر میں بھی مونس و غمخوار بنتی ہے ۔

ہمیں چاہیے کہ ہم کسی نہ کسی تفسیر پاک کا ضرور مطالعہ کریں اور اسکی تعلیمات و ہدایات کو حرز جاں بناتے ہوئے اپنی دنیا و آخرت کو سنواریں۔ خدا ہم سب کا حافظ وناصر ہو ۔ آمین ثم آمین ۔
Bakhtiar Nasir
About the Author: Bakhtiar Nasir Read More Articles by Bakhtiar Nasir: 75 Articles with 111430 views A man likes for what he thinks you are; a woman for what you think she is. { Ivan Panin }.. View More