|
|
جاپان کی ترقی اور وہاں کے شہریوں کی عادات دیکھ کر
محسوس ہوتا ہے جیسے جاپانی لوگ مستقبل میں جی رہے ہیں۔ جاپان نے صرف
ٹیکنالوجی میں ترقی نہیں کی بلکہ وہاں کے شہریوں کی عادات بھی کچھ ایسی
انوکھی ہیں کہ وہ باقی دنیا سے بلکل مختلف لگتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں
جاپانیوں کی ایسی ہی انوکھی خصوصیات کا ذکر کیا جارہا ہے۔ |
|
|
1- دنیا بھر میں عینک ضرورت لیکن
جاپان میں یہ ایک فیشن ہے |
|
|
2- سونامی سے بچنے کے لئے یہ گھر
آپ خرید سکتے ہیں |
|
|
3- باتھ روم کی آواز باہر نہ
جائے اس لئے موسیقی بجا دیں |
|
|
4- پرسکون مشروب جو انرجی ڈرنکس
کا الٹ ہے |
|
|
5- یہ خوبصورت پینٹنگ نہیں بلکہ
گٹر کے ڈھکن ہیں |
|
|
6- اوکونوشیما کا جزیرہ جہاں
خرگوشوں کا راج ہے |
|
|
7- صارفین کو متوجہ کرنے کے لئے
اصلی نہیں بلکہ نقلی کھانے |
|
|
8- جاپانی بینک میں گنتی صحیح
لکھنا لازمی آنا چاہیئے |
|
|
9- پانی ضائع نہ کریں بلکہ ایسا
دماغ لڑائیں |
|
|
10- تھیٹر کے اندر پاپ کارن
کھائیں اور پیسے بچائیں |
|
|
11- خریدی ہوئی سبزیاں یہاں رکھ
دیں اور دوبارہ شاپنگ کریں |
|
|
12- کینڈی کے بجائے خوبصورت
رومال(اوریگامی) ایئرپورٹ سے لے جائیں |
|
|
13- جگہ جگہ نہ تھوکیں ببل گم اس
کتاب میں چپکا کر پھینکیں |