بعض اوقات تصویر کھینچنے کے بعد تصویر دیکھ کر آپ کو اس بات کا احساس ہوتا
ہے کہ آپ کی کھینچی گئی تصویر کچھ منفرد اور عجیب نظر آرہی ہے- ایسا کسی
غیر معمولی زاویے یا حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے- پہلی نظر میں یہ تصویر کوئی
اور ہی کہانی بیان کرتی نظر آتی ہے لیکن جب غور سے دیکھا جائے تو حقیقت
واضح ہوجاتی ہے- |
|
|
یقیناً پہلی نظر میں تصویر میں جانور کو پہچاننا مشکل ہے- |
|
|
سںڈریلا کے ساتھ یہ کیا ہوا؟ |
|
|
ایسا محسوس ہوتا ہے یہ پرندہ بھی پسِ منظر میں موجود پھلوں کے اندر سے ہی
دریافت ہوا ہے- |
|
|
وہ بلی جو موسم کی صورتحال کے بارے میں بخوبی جانتی ہے- |
|
|
یہ ایک ایسی تصویر ہے جس کے دوبارہ لیے جانے کا امکان نہیں ہے- |
|
|
تاریخ کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی جسے گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
کیا جانا چاہیے- کیا واقعی آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے؟ |
|
|
میرے کانوں میں میل کے علاوہ کچھ نہیں ہے- |
|
|
یہ شیشہ فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے- |
|
|
اس کتے کا باقی جسم کہیں لاپتہ ہے- |