ایسا کیسے ممکن ہے؟ دماغ کو چکرا دینے والی 10 تصاویر جو کئی سوالات کو جنم دیتی ہیں

جب ہم کوئی تصویر کھینچتے ہیں تو درست زاویہ اور وقت انتہائی اہم ہوتا ہے- اور یہ بات اس وقت سچ بھی ثابت ہوتی ہے جب ہماری کھینچی گئی تصویر حادثاتی طور پر کوئی انوکھا شاہکار معلوم ہوتی ہے- ایسی ہی کچھ تصاویر مندرجہ ذیل میں بھی موجود ہیں-
 
image
وہ درخت جو گوبھی (broccoli) سے مشابہت رکھتا ہے-
 
image
ایک دیوقامت کتا جو برف سے محفوظ سڑک کا نظارہ کر رہا ہے-
 
image
لیگو بلاکس سے تیار کردہ بکنگھم پیلس-
 
image
کتنے خوفناک دانت ہیں-
 
image
بلی کی یہ تصویر الٹی ہے یا سیدھی-
 
image
ٹانگیں پتلی ہیں یا پینٹ پر دھاریاں ہیں-
 
image
حقیقت جاننے کے لیے اس تصویر کو دوبارہ دیکھیے-
 
image
یہ بلیاں اوپر چڑھ رہی ہیں یا نیچے اتر رہی ہیں-
 
image
حقیقت میں ایک لیکن سائے میں دو سائیکل سوار-
 
image
اس پر یقین کرنا مشکل ہے لیکن یقین مانیے کہ اس تصویر پر فوٹو شاپ کا استعمال بھی نہیں کیا گیا-
YOU MAY ALSO LIKE: