|
|
باہر نکلتے ہوئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا
تیار ہوں تا کہ لوگوں پر بہتر تاثر جاسکے اور اگر معاملہ تصاویر بنوانے کا
ہو تو تیاری کا معاملہ مذید حساس ہوجاتا ہے۔ اچھا نظر آنے کی کوشش صرف ہم
ہی نہیں کرتے بلکہ جتنا انسان اونچے عہدے پر ہوتا ہے اس کی یہ خوہش بھی
بڑھتی جاتی ہے مگر کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ ساری احتیاط دھری کی دھری رہ
جاتی ہے اور ایسی صورتحال میں کوئی تصویر کھینچ لے تو وہ بھی مضحکہ خیز بن
جاتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم نے برطانوی شاہی خاندان کے کچھ ایسے ہی لمحات کے
تصاویر جمع کی ہیں جنھیں دیکھ کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکیں گے |
|
|
1- مستقبل کے بادشاہ 3D چشموں میں بچوں کی طرح خوش نظر
آرہے ہیں |
|
|
2- غالباً شہزادہ چارلس اپنی بیگم کے چھری اٹھانے سے
گھبرا گئے ہیں |
|
|
3- شاید شہزادے نے اس کانٹے والے جانور کو نرم ملائم
سمجھ کراٹھا لیا تھا |
|
|
4- چارلس بہادری سے چھپکلی کو ہٹا رہے ہیں لیکن تصویر
میں ان کی گھبراہٹ نمایاں ہے |
|
|
5- چڑیا گھر کی یہ شیرنی، ملکہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے
کے موڈ میں ہے |
|
|
6- اوہ.. پولو میچ کے دوران شہزادہ ہیری گر پڑے |
|
|
7- اونٹ شہزادہ چارلس کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے مسکرا
رہا ہے |
|
|
8- شہزادہ ولیم اور کیٹ گول مس ہوجانے ہر اپنے تاثرات
نہ چھپا سکے |