کہیں دو رنگ کا آسمان اور کہیں درخت سے بہتا پانی۔۔۔ وہ لمحات جب قدرت نے اپنے ہی قوانین سے کھیلنے کا فیصلہ کیا

image
 
قدرت اپنے لگے بندھے اصولوں پر چلتی ہے اور اسی وجہ سے کائنات صدیوں سے ایک تسلسل سے چل رہی ہے۔ جب بھی اس تسلسل میں فرق آیا دنیا نے بڑی بڑی تباہیاں دیکھیں بھی اور جھیلیں بھی البتہ کچھ چھوٹے پیمانے پر ایسے تغیرات اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں جو کسی معجزے سے کم نہیں لگتے۔ ایسی ہی حیرت انگیز اور انوکھی چیزوں کی تصاویر ہم یہاں پیش کررہے ہیں جب قدرت نے خود اپنے ہی بنائے ہوئے اصولوں کو تبدیل کیا۔
 
image
1- یہ بجلی کا طوفان نہیں بلکہ طوفان پر بجلی چمکی ہے
 
image
2- درخت سے نکلنے والا آبشار
 
image
3- طوفان نے درخت کو اکھاڑ دیا جس کی جڑوں پر گاڑی پارک کی گئی تھی
 
image
4- ہماری مرغی جس نے ایک جگہ انڈے چھپا کر اپنا گھونسلہ بنایا
 
image
5- یہ بادل ہیں یا آسمانی آبشار
 
image
6- شاید یہ درخت کھڑے کھڑے تھک چکا ہے
 
image
7- اس لاوارث گاڑی کو درخت نے نئی زندگی دے دی
 
image
8- بھٹہ خود ہی پاپ کارن بنارہا ہے
 
image
9- ان تمام چیریز نے ایک ہی انداز میں خود کو تبدیل کرلیا
 
image
10- بادل کا ایسا سایہ جس نے آسمان کو دو رنگوں میں تقسیم کردیا
 
image
11- شاید یہ کبھی کسی نے پہنا ہوگا لیکن اب یہ گھاس کی سرزمین ہے
YOU MAY ALSO LIKE: