اس میں تیر کے قلم استعمال کیے ہیں جو کہ... ہاتھ سے لکھا گیا دنیا کا سب سے بڑا قرآن، ویڈیو دیکھیں

image
 
دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا قرآن بھارتی شہر ٹونک کے دو بھائیوں نے تیار کیا ہے، جس کی کتابت کے لیے جرمن روشنائی استعمال کی گئی ہے۔ اس قرآن کا اندراج گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی کرایا جائے گا۔
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: