دروازہ کونسے بٹن سے کھلے گا--- 7 تصویری پہیلیاں جن کا درست جواب آپ کو ذہین ثابت کرسکتا ہے

یہ حقیقت ہے کہ ہم روزانہ اپنی تنقیدی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس کی بدولت ہی ہم حقائق کا تجزیہ اور فیصلے کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں جن کے اثرات ہمارے معیارِ زندگی پر پڑتے ہیں- مندرجہ ذیل میں موجود چند تصاویر کو بھی ایسی ہی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ ان تصاویر موجود غلطیاں تلاش کی جاسکیں یا معاملات کو حل کیا جاسکے- یہ پہیلی نما تصاویر آپ کی تنقیدی صلاحیت کو بہتر بنانے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہیں- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دروازہ کھولنے کے لیے کونسا بٹن دبانا چاہیے؟
 
image
ان چاروں میں سے بٹوہ کس نے چوری کیا ہے؟
 
image
اس تصویر میں کیا غلطی موجود ہے؟
 
image
اس تصویر میں کس نمبر کی آنکھیں دوسری طرف گھومی ہوئی ہیں؟
 
image
اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟
 
image
ان چاروں میں سے کونسا فرد کسی دوسرے سیارے سے تعلق رکھتا ہے؟
 
image

ان چاروں افراد میں سے کس کی تیاری آئس اسکیٹنگ کے مطابق نہیں ہے؟

 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: