آپ نے بھی یہ پستول ضرور چلائی ہوگی... 10 ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ کو اپنا بچپن یاد آجائے گا
|
بچپن کا دور ایسا خوبصورت ہوتا ہے کہ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وقت
دوبارہ واپس لوٹ آئے- یقیناً ایسا ممکن نہیں ہے لیکن چند تصاویر ہمیں کچھ
وقت کے لیے ذہنی طور پر اس دور میں لے جاسکتی ہیں- مندرجہ ذیل میں موجود
تصاویر دیکھ کر آپ کے بچپن کی کئی یادیں تازہ ہوجائیں گی- دلچسپ بات یہ ہے
کہ یہ تصاویر اپنے اندر موجود زمانے کو بیان کرنے کے لیے لفظوں کی محتاج
نہیں ہیں- |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|