مستقبل میں دھوکے کھا سکتے ہیں۔۔۔آپ کے ہاتھوں کی ساخت میں چھپے ہیں راز

image
 
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ اور پیر وں کی ساخت آپ کی منزل اور آپ کے مستقبل کی نشاندہی کرنے میں مدد سے سکتی ہے۔۔۔
 
یاد رکھئے! اگر آپ کے ہاتھ چوکور ہیں اور انگلیاں چوڑی ہیں تو آپ کی مدد کی ضرورت آپ کے خاندان میں یا مشکلات میں پھنسے قریبی ساتھیوں میں ہمیشہ رہے گی۔۔۔وہ آپ سے راہنمائی چاہیں گے اور آپ کے ہاتھوں کی ساخت کی وجہ سے آپ کی یہ شخصیت ہمیشہ ان کی خواہش کا احترام کرے گی۔۔۔آپ ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی فکر میں آگے آگے رہیں گے اور آپ مشکل کاموں کے لئے باقاعدہ چنیں جائیں گے پھر چاہے وہ نوکری ہو یا کسی کے کام آنا۔۔۔
 
image
 
اگر آپ کے ہاتھ ملی جلی ساخت کے ہیں یعنی ہتھیلیاں چوڑی اور انگلیاں پتلی اور لمبی تو آپ دوہری شخصیت کے مالک ہیں اور دوسروں کے سامنے آپ کافی کنفیوژ ہیں۔۔۔لیکن اندر سے آپ سوچ لیتے ہیں کہ آپ نے فیصلہ کیا لینا ہے۔۔۔اگر آپ خاتون ہیں تو آپ زیادہ تر استانی یا رائٹر ہوں گی ۔۔۔لیکن اگر آپ مرد ہیں تو آپ پھر بینکنگ کی فیلڈ میں نظر آئیں گے۔۔۔
 
image
 
اگر آپ کے ہاتھ چوڑے ہیں لیکن انگلیاں چھوٹی ہیں تو آپ بے وفائی کبھی برداشت نہیں کر پائیں گے۔۔۔اگر آپ کے ہاتھ ہموار ہیں یعنی ان میں کوئی گہرائی نہیں اور ہتیلیوں میں کوئی بھی اونچائی نہیں تو آپ تھوڑے ضدی طبیعت ہیں۔۔۔مستقبل میں دھوکے کھائیں گے لیکن جھکیں گے نہیں۔۔۔
 
image
 
عموماً لوگوں کے ہاتھ گرم رہتے ہیں تو ایسے لوگ بہت خوش مزاج ہوتے ہیں۔۔۔چھوٹے ہاتھوں والے افراد کا حس مزاح بڑا ہی کمال ہوتا ہے اور وہ محفل لوٹ لیتے ہیں جن میں چارلی چیپلن اور جانی لیور کا نام قابل ذکر ہے۔۔۔
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: