اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟ 7 تصاویر جن میں چھپی گڑبڑ ہر کوئی نہیں پہچان سکتا، آپ بھی دیکھیں اور غور کریں کہ کیا غلطی ہے؟

کوئز ہمارے دماغ کو متحرک رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ شاید اسی لئے لوگ انہیں حل کرنے میں بہت دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں ہم بھی آپ کے لیے ایسی ہی چند تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہے لیکن آپ کو اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے اس گڑبڑ کو تلاش کرنا ہے- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
کیا آپ کو اس تصویر میں خاتون آپریٹر نظر آرہی ہیں؟
 
image
امریکہ کے بانی فرینکلن کی ان تصاویر میں سے کونسی ایک مختلف ہے؟
 
image
ان دونوں تصاویر میں سے بڑی تصویر کونسی ہے؟
 
image
ان تینوں برگر میں سے کوئی ایک برگر مختلف ہے-
 
image
مختلف وائی فائی سگنل آئیکون تلاش کریں-
 
image
اس تصویر میں موجود Y تلاش کریں جن کی تعداد 6 ہے-
 
image
مشہور کارٹون کردار Sailor Moon کی تصویر لیکن ان 3 میں سے ایک مختلف ہے-
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: