اگر آپ کے جسم پر بھی ایسا تل ہے تو جانیے یہ کس خطرناک بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟

 
تقریباً ہر انسان کے جسم پر کہیں نہ کہیں تل موجود ہوتے ہیں لیکن صاف ستھری جلد پر تل کس طرح وجود میں آتے ہیں اور کیا ان کا تعلق کسی یماری سے بھی ہوسکتا ہے یہ ہم آپ کو بتائیں گے اس آرٹیکل میں۔
 
تل کیوں نکلتے ہیں؟
ہماری جلد میں Melanocytes موجود ہوتے ہیں جو میلانن (melanin) کو پوری جلد میں پھیلاتے ہیں۔ میلانن جلد میں رنگت پیدا کرتا ہے۔ جب Melanocytes جلد کے کسی حصے میں اکھٹے ہوجاتے ہیں وہاں تل بن جاتا ہے۔
 
 
کون سا تل خطرناک ہے؟
میلانومہ جلد کے کینسر کی ایک قسم ہے جس کی پہچان تل سے کی جاسکتی ہے۔ عام تل یعنی کالا یا براؤن بے ضرر ہوتا ہے البتہ ایسا تل جو سائز میں بڑا ہوتا جارہا ہو اور اس کی رنگت بار بار بدل رہی ہو یا خون رس رہا ہو وہ میلانومہ ہوسکتا ہے۔ یہ کینسر روقت تشخیص ہوجائے تو قابلِ علاج ہے۔
Most Viewed (Last 30 Days | All Time)
26 Jul, 2021 Views: 3314

Comments

آپ کی رائے