نظروں کو دھوکہ دیتی ایسی انوکھی 8 تصاویر جو انسان کو شک میں ڈال دیتی ہیں

چند تصاویر ایسی ہیں جو باآسانی آپ کی نظروں اور دماغ کو دھوکہ سکتی ہیں جبکہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کیا دیکھ رہے ہیں، لیکن غور کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک وہم ہے۔کیا آپ اپنی آنکھوں کو جانچنے اور یہ دیکھنے کے لیے تیار ہیں کہ آپ کا دماغ آپ کو کیسے بیوقوف بنا سکتا ہے؟ تو آئیے مندرجہ ذیل میں موجود نظروں کو دھوکہ دیتی چند تصویریں دیکھتے ہیں- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پیلے رنگ کی دونوں لائن میں سے کونسی لائن زیادہ لمبی ہے؟
 
image
اس تصویر میں سرخ لکیروں کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں - کیا وہ سیدھی ہیں یا پھر مڑی ہوئی؟
 
image
آپ یہاں کتنے رنگ کے دائرے دیکھ سکتے ہیں؟
 
image
یہاں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ آپ کے خیال میں ان 2 لڑکوں میں سے کون لمبا ہے؟
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کونسا جانور چھپا ہے؟
 
image
تصویر میں کسی بھی حصے پر 15 سیکنڈ تک نظریں جمائے رکھیں اور اس دوران کچھ بھی نہ سوچیں- آپ دیکھیں گے کہ تصویر غائب ہوجائے گی-
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ دائرے حرکت کر رہے ہیں یا پھر رکے ہوئے ہیں؟
 
image
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے سیاہ نقطے ہیں؟
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: