راہِ حق کے غازیوں شہیدوں کو سلام - ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو سلام
|
|
آئی ایس پی آر کی جانب سے یومِ دفاع کے اس عظیم موقع پر
اس بار نہ صرف ملک کی حفاظت کرنے والے ان راہِ حق کے غازیوں شہیدوں کو سلام
پیش کیا گیا ہے بلکہ ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کو بھی منفرد انداز
میں سلام اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے- آئی ایس پی آر کی جانب سے مختلف
خوبصورت اور احساس سے بھرپور ویڈیوز کے ذریعے محبت کا اظہار کیا گیا ہے
جنہیں دیکھ کر عام عوام بھی ان خاندانوں کے احساسات کو محسوس کرسکتی ہے- |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|