20 سال بعد ہم یہاں داخل ہونے پر خوش ہیں... پنجشیر طالبان کے لیے اہم کیوں ہے؟

image
 
افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 150 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع وادیِ پنجشیر کو طالبان کے خلاف مزاحمت کا گڑھ کہا جاتا رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند دنوں میں طالبان جنگجو اور کمانڈر اس علاقے کا کنٹرول سنبھالنے میں کامیاب رہے ہیں۔ مزاحمت کا آخری گڑھ سمجھے جانے والی یہ وادی آخر طالبان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: