نامحرم کی محبت دھوکہ ہے ۔

لڑکیوں ! یاد رکھیے گا کوئی شخص آپ سے چاہے کتنی محبت کیوں نہ کرے لیکن اگر وه نا محرم ہے تو اس سے محبت جائز نہیں نکاح ضروری ہے اور ایک انجان شخص سے کبھی تنہائی میں نہ ملنا ۔ورنہ زمہ دار آپ خود ہونگی ۔

عروہ آج الجھن میں ہوتی ہے ۔اس کی بڑی بہن پوچھتی ہے کیا ہوا جب سے یونی سے آئی ہو پریشان لگ رہی ہو ۔کچھ نہیں آپی لاريب کہتی ہےکوئی بات تو ہے جو تمھیں پریشان کررہی ہے ۔دیکھو جو بھی بتا دو آپی وه میں کل جب آرہی تھی تب میری کلاس کا ایک لڑکا میرے گھر تک آیا تھا اور آج بھی وه مجھے پسند کرتا ہے ۔لاریب کہتی ہے کوئی کسی کو پسند نہیں کرتا یہ صرف ٹائم پاس کرتے ہیں ۔تمھيں ان فالتو کی چیزوں میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے ۔اپنی پڑھائی پر توجہ دو ۔اور اگر تمھاری طرف سے ذرا سے رسپونس ملا تو زندگی مشکل ہو جائے گی ۔قرآن کریم میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ سخت لہجہ میں بات کرنے کا کہا گیا ہے تاکہ اس شخص سے جس سے آپ بات کررہی ہیں اس کے دل آپکے لیے اگر کوئی جذبات ہیں تو وه ختم ہوجائیں ۔اورایک بات میری پیاری گڑیا ماما پاپا کا بھروسہ ان لڑکوں کے لیے کبھی نہ توڑنا ۔ہمارے اپنے صرف ماما اور پاپا ہیں اور وه جو بھی ہمارے لیےسوچتے ہیں اسی میں ہمارا بھلا ہوتا ہے ۔
 

Shazia Hameed
About the Author: Shazia Hameed Read More Articles by Shazia Hameed: 23 Articles with 28631 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.