اچھی مچھلی کی پہچان کیا ہے؟ صرف ایک چمچ مچھلی کا تیل استعمال کریں اور پوری سردیاں فائدہ اٹھائیں
|
|
ہمارے ملک میں عموماً روہو، مہاشیر، پانول، کھگا، موری ملی اور جھینگا
مچھلی شوق سے کھائی جاتی ہے اور اسے موسمِ سرما کی اہم ترین غذا بھی تصور
کیا جاتا ہے۔ مچھلی بے حد لذیذ اور طاقتور ہوتی ہے جبکہ اس کے تیل کے بھی
بےشمار فائدے ہوتے ہیں جسے باقاعدہ بیماریوں کے علاج کے لیے بھی استعمال
کیا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
لیکن سوال یہ ہے کہ اچھی مچھلی کی پہچان کیا ہے اس کے علاوہ مچھلی اور اس
کے تیل کے ایسے کونسے حیران کن فائدے ہیں جو آپ کو ضرور معلوم ہونے چاہئیں
تاکہ آپ ان قدرتی چیزوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں؟ ان سوالات کے جوابات
اور مچھلی سے متعلق دیگر اہم معلومات آج ہم جانیں گے ڈاکٹر حرمن عامر کی اس
ویڈیو سے جس میں وہ عوام کو اس سلسلے میں بھرپور آگہی فراہم کر رہی ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.