کافی کیوں پینی چاہیے؟ کافی کے حقیقی فائدے جانیے وہ بھی ڈاکٹر کی زبانی
|
|
سردی کے آتے ہی چائے اور کافی کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ملازمت پیشہ خواتین
و مرد حضرات، طالب علم ،اور گھریلو خواتین سردی کی شدت کم کرنے اور دن بھر
کی تھکن دور کرنے کے لیے کافی کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے
ہیں کہ کافی تھکن دور کرنے کے علاوہ بھی کئی قسم کے فوائد آپ کو پہنچا سکتی
ہے؟ |
|
|
|
|
اگر نہیں جانتے تو آئیے جانتے ہیں ماہرِ غذائیات ڈاکٹر خدیجہ طارق کی زبانی
جو مندرجہ ذیل ویڈیو میں ہمیں کافی کے ایسے حیران کن فوائد کے بارے میں
بتارہی ہیں جن سے اس سے قبل ہم لاعلم تھے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.