کئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ
شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔
دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر۔۔۔ |
|
|
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تفریحی پارک میں شرکا نے نئے سال کے آغاز پر
چہرے کے ماسک پہن رکھے تھے |
|
|
بنکاک کے دریائے چاؤ فرایا پر نئے سال کی آمد پر آتش بازی |
|
|
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے اس شو نے لوگوں کو کافی متاثر کیا ہے |
|
|
سرد موسم بھی روس میں لوگوں کو لینن سکوئر پر آنے سے نہ روک سکا |
|
|
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک بازار میں کی گئی سجاوٹ |
|
|
پیرس کے ایفل ٹاور کو نیلے رنگ میں روشن کیا گیا |
|
|
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آتش بازی مگر شہریوں کو کووڈ 19 کی روک تھام کے
لیے لگائی گئی سختیوں پر عملدرآمد کی ہدایت |
|
|
پاکستان کے شہر کراچی کے ساحل پر نوجوان نے سال 2021 کے آخری غروب آفتاب کی
سیلفی لی |
|
|
فلپائن میں آتش بازی کے دلکش مناظر |
|
|
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سکائی ٹاور اور ہاربر پُل پر لائٹ شو |
|
|
جاپان کے شہر ٹوکیو میں نئے سال کے استقبال کے لیے لوگ عوامی مراکز پر جمع
ہوئے |
|
|
2022 کی آمد پر جنوبی کوریا کے شہر سیول میں پٹاخے پھوڑنے کا منفرد انداز |
|
Partner Content: BBC Urdu |